8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات پر شفافیت کے شدید سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مختلف شہروں سے موصول ہونے والی ویڈیوز اور شواہد نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ الیکشن ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت "مینج" کیے گئے تھے۔
📌 ووٹوں کی گنتی کے دوران مشکوک تاخیر
📌 مخصوص امیدواروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے نتائج میں ردوبدل
📌 پولنگ اسٹیشنز پر پریشر اور دھاندلی کے واضح ثبوت
یہ سب کچھ جمہوری عمل پر ایک بدنما داغ ہے! کیا عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا گیا، یا پھر پہلے سے تیار شدہ نتائج پر مہر ثبت کی گئی؟ 🤔📢
مزید تفصیلات اور ناقابلِ یقین حقائق جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ BBC-360.com پر مکمل ویڈیو دیکھیں! 📡🔍
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
#Election2024 🗳️
#DemocracyUnderThreat ⚖️
#RiggingExposed 🔥
#BBC360